0% 0 votes, 0 avg 0 Bihar STET Paper-2 Urdu- 2025 PYQs Bihar STET Paper-2 (Class 11-12) Hindi- 2025 (Held on 8 November 2025) Previous Year Question Paper 1 / 100 Section : Part I Urdu(202) میر اثر دہلوی کس کے شاگرد تھے؟ A) انعام اللہ یقین B) عبد الحئی تاباں C) مصحفی D) میر درد 2 / 100 عصمت کے کس ناول میں ماں بننے کا احساس اس کردار کی زندگی میں ایک انقلابی تبدیلی کا باعث بن جاتا ہے؟ A) ضدی B) ٹیڑھی لکیر C) سودائی D) معصومہ 3 / 100 سب رس’ میں ‘نمیر’ کس کی بیٹی ہے؟ A) ہمت B) رقیب C) قامت D) نظر 4 / 100 ان میں سردار جعفری کا منظوم ڈراما کونسا ہے؟ A) پتھر کی دیوار B) ایک خواب اور C) نئی دنیا کو سلام D) پیراہن شرر 5 / 100 ان میں سے کون سی مثنوی مرزا شوق کی نہیں ہے؟ A) آزارِ عشق B) بہارِ عشق C) فریبِ عشق D) زہرِ عشق 6 / 100 لفظ ’’چرچا‘‘ کی جنس کا ذیل میں سے درست انتخاب کیجئے۔ A) مؤنث B) مذکر C) مذکر و مؤنث D) کوئی جنس واضح نہیں ہے 7 / 100 صفت مشبہ کس صفت کو کہتے ہیں؟ A) صفت نسبی B) صفت ذاتی C) صفت عددی D) صفت ضمیری 8 / 100 غالب شکن’’ کس کی تصنیف ہے؟‘‘ A) قاضی عبد الودود B) اختر حسین رائے پوری C) امداد امام اثر D) یگانہ چنگیزی 9 / 100 میر انیس نے مرثیہ گوئی کے ساتھ مرثیہ خوانی کو بھی ایک فن بنادیا۔” یہ قول کس کا ہے؟ A) مسیح الزماں B) مسعود حسن رضوی ادیب C) عبد الحلیم شرر D) شبلی نعمانی 10 / 100 ان میں سے کس کا تعلق فورٹ ولیم کالج سے نہیں تھا؟ A) جان جیکب B) جان گلکرائسٹ C) جوزف ٹیلر D) تھامس روبک 11 / 100 درج ذیل شعر اقبال کی کس نظم سے ماخوذ ہے؟ آگ ہے اولادِ ابراہیم ہے، نمرود ہے کیا کسی کو پھر کسی کا امتحان مقصود ہے A) خضر راہ B) طلوع اسلام C) ذوقِ وشوق D) لالۂ صحرائی 12 / 100 اور (Emotive) کس نے جذباتی زبان کی تخصیص کی ہے؟ (Referential) حوالہ جاتی A) ٹی۔ ایس۔ ایلیٹ B) ارسطو C) لان جائننس D) آئی۔ اے رچرڈز 13 / 100 اس کا مصرعۂ ثانی کیا ہے “بات ناصح سے کرتے ڈرتا ہوں” A) وہ بت آزردہ گر نہ ہو جائے B) کہ فغاں بے اثر نہ ہو جائے C) غش تمہیں دیکھ کر نہ ہو جائے D) کہیں پامال سر نہ ہوجائے 14 / 100 وہ ضمیر جو کسی غیر معین شخص یا چیز کے لیے آئے یا اس کے بدلے آئے۔ A) ضمیر موصولہ B) ضمیر اشاره C) ضمیر استفاهمیه D) ضمیر تنکیری 15 / 100 کس شاعر کا شعری سفر کوئے یار سے شروع ہو کر سوئے دار تک جاری رہا؟ A) اصغر B) فیض C) یگانہ چنگیزی D) خلیل الرحمن اعظمی 16 / 100 کرشن گیتا‘‘ کس کی نظموں کا مجموعہ ہے جو انہوں نے کرشن جی پر کہی ہیں؟ A) ساغر نظامی B) سیماب اکبر آبادی C) چکبست D) سرور جہاں آبادی 17 / 100 قفس، زنجیر، پرندہ، باغ اور زنداں وغیرہ کس کے کلام کی کلیدی علامتیں ہیں؟ A) سودا B) میر C) آتش D) ظفر 18 / 100 مثنوی ’’کدم راؤ پدم راؤ‘‘ میں جوگی نے راجہ کدم راؤ کو کس روپ میں ڈھالا تھا؟ A) ناگ B) طوطی C) بندر D) ہرنی 19 / 100 پورن“ عصمت چغتائی کے کس ناول کا کردار ہے؟“ A) ٹیڑھی لکیر B) ضدی C) معصومہ D) ایک قطرہِ خوں 20 / 100 تنقید کیا ہے؟ A) ترجمانی B) قدر شناسی C) تنقیص D) تحسین 21 / 100 اکبر کے والد نے کشمیر سے کشمیری شال خریدا‘‘ اس جملے میں سے درست صفت کا انتخاب کیجئے۔” A) اکبر B) کشمیر C) کشمیری شال D) خریدا 22 / 100 مثنوی ’’پھول بن‘‘ میں کس شہر کی تخلیقی زر خیزی کا ذکر آیا ہے؟ A) چن پٹن B) کنچن پٹن C) چنا پٹن D) سری رنگاپٹن 23 / 100 محی الدین قادری زور کا مدفن کہاں ہے؟ A) سری نگر کشمیر B) حیدر آباد دکن C) دہلی D) لکھنؤ 24 / 100 “اس میں لطفِ زباں کہاں۔ ایک تک بندی اور بھٹیار خانہ جمع ہے” یہ جملہ فسانہۂ عجائب سے متعلق کس نے کہا تھا؟ A) سودا B) غالب C) آتش D) ناسخ 25 / 100 قریب کی چیز کے لیے ضمیر کے کس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے؟ A) یہ B) وہ C) کوئی D) کچھ 26 / 100 کس شاعر نے خود کو “گلشنِ معنی کا عندلیب” کہا ہے؟ A) مومن خان مومن B) مرزا غالب C) خواجہ میر درد D) حیدر علی آتش 27 / 100 کس ناول کا ہیرو روس اور ترکی کی جنگ میں شرکت کے لیے جاتا ہے؟ A) فسانۂ آزاد B) سیر کہار C) جام سر شار D) خدائی فوجدار 28 / 100 ديا شنکر نسیم شاگرد تو آتش کے ہیں لیکن ان کا رنگ سخن کس شاعر سے ملتا ہے؟ A) آبرو B) حاتم C) ناسخ D) ولی 29 / 100 خوبی یا برائی کی بنا پر عوام کی طرف سے دیئے گئے نام کو کہتے ہیں؟ A) عَلَم B) کنیت C) لقب D) خطاب 30 / 100 ذیل میں مجروح کے شعر کی نشاندہی کیجئے؟ A) ملے جو وقت نو اسنجی ہزاراں سے، ادھر بھی دیکھ تماشہ ہے میری کم سخنی B) گلُوئے عشق کو دارورسن پہنچ نہ سکے، تو لوٹ آئے ترے سر بلند کیا کرتے C) حسن جس رنگ میں ہوتا ہے جہاں ہوتا ہے، اہلِ دل کے لیے سرمایۂ جاں ہوتا ہے D) کیا مرے حال یہ سچ مچ انہیں غم تھا قاصد، تونے دیکھا ہے ستارہ سرِ مژگاں کوئی 31 / 100 ان میں سے کونسی بولی مغربی ہندی کی بولیوں میں شامل نہیں ہے؟ A) کھڑی بولی B) برج بھاشا C) بانگڑو D) سندھی 32 / 100 مثنوی گلشنِ عشق میں راجہ بکرم کس کی وساطت سے فقیر تک رسائی حاصل کرتا ہے؟ A) جنوں B) پریوں C) شہزادوں D) جوگیوں 33 / 100 یہ شعر کس کا ہے؟ ادا سے آڑ میں خنجر کی منہ چھپائے ہوئے مری قضا کو وہ لائے دلہن بنائے ہوئے A) میر تقی میر B) سوز C) فانی D) مومن 34 / 100 جس سے بات کی جاتی ہے، اصطلاحاً اسے کیا کہتے ہیں؟ A) متکلم B) مخاطب C) فعل D) اسم 35 / 100 وہ کون شاعر تھا جسے دل لگی کے بغیر کھانا ہضم نہیں ہوتا تھا؟ A) واجد علی شاہ اختر B) ناسخ C) مرزا شوق لکھنوی D) جرأت 36 / 100 مظہر علی ولد کی پہلی تصنیف کا نام کیا ہے؟ A) مادھونل اور کام کندلا B) ہفت گلشن C) باغ اردو D) اتالیق ہندی 37 / 100 اس کا مصرعہ اولیٰ کیا ہے؟ ’’سب کا دل ایک سا نہیں ہوتا‘‘ A) کیوں سنے عرضِ مضطرائے مومن B) امتحاں کیجئے مرا جب تک C) رحم کر خصمِ جان غیر نہ ہو D) ذکرِ اغیار سے ہوا معلوم 38 / 100 کس نے اردو زبان کو پہلی بار “زبان دہلوی” کے نام سے یاد کیا ہے؟ A) امیر خسرو B) خواجہ بندہ نواز گیسودراز C) نظامی بیدری D) شیخ باجن 39 / 100 انشاء نے “دریاۓ لطافت” کس کی فرمائش پر لکھی تھی؟ A) نواب سراج الدولہ B) نواب شجاع الدولہ C) نواب سعادت علی خان D) نواب والا جاہ 40 / 100 کس کے مبسوط مقدموں، حاشیوں اور صحتِ متن سے مستقبل کی تنقید کی راہ ہموار ہوئی؟ A) حافظ محمد شیرانی B) مولوی عبد الحق C) برج موہن دتّا تریہ D) امتیاز علی خان عرشی 41 / 100 جعفر زٹلی کا دیوان کس نے ترتیب دیا تھا؟ A) فرحت اللہ B) قدرت اللہ قاسم C) شفیق اورنگ آبادی D) شاہ حاتم 42 / 100 ان میں کون سا ناول حیات اللہ انصاری کا نہیں ہے؟ A) لہو کے پھول B) گھروندا C) گرتی دیواریں D) مدار 43 / 100 زمانی لحاظ سے کون سی ترتیب درست ہے؟ A) سوزِ وطن، خوب وخيال، آخری تحفہ، زادِ راه B) سوزِ وطن، خواب وخيال، زادِ راه، آخری تحفہ C) سوزِ وطن، آخری تحفہ، خواب وخيال، زادِ راه D) سوزِ وطن، زادِ راه، آخری تحفہ، خواب وخيال 44 / 100 دیا شنکر نسیم کس عہد میں ہوش سنبھالا تھا؟ A) عہد واجد علی شاہ B) عہدِ محمد شاہی C) عہدِ امجد علی شاہ D) عہدِ آصف الدولہ 45 / 100 کس نے ہندی اور ہندوی کے علاوہ زبان دہلی بھی لکھا ہے؟ A) ملا وجہی B) امیر خسرو C) نصرتی D) خوب محمد چشتی 46 / 100 ہند آریائی زبان کے عہدِ قدیم کی میعاد کیا تھی؟ A) ١٥٠٠ق_م_تا٧٠٠ق_م B) ١٥٠٠ق_م_تا٦٠٠ق_م C) ١٠٠٠ق_م_تا٥٠٠ق_م D) ١٥٠٠ق_م_تا٥٠٠ق_م 47 / 100 ذیل میں دیئے گئے درست اسم آلہ کی پہچان کیجیے۔ A) خدا بخش لائبریری B) شیر شاہ سوری C) قلم تراش D) اخبار 48 / 100 حقیقت اپنے عہد کے فلسفے اور عمل میں نمایاں ہوتی ہے اور اس کا اظہار ادیب اور افسانہ نگار کی خواہش کے مطابق ہوتا ہے۔ یہ بیان کس تنقید نگار کا ہے؟ A) آل احمد سرور B) احتشام حسین C) مجنوں گورکھپوری D) محمد حسن 49 / 100 ضمیرِ اشارہ کی مثال کا درست انتخاب کیجیے۔ A) وہ B) یہ C) دونوں درست ہیں B اور C D) کون 50 / 100 حیات اللہ انصاری کے افسانوں کے پہلے مجموعے کا نام کیا ہے؟ A) شکر گزار آنکھیں B) انوکھی مصیبت C) بھرے بازار میں D) شکستہ کنگورے 51 / 100 درج ذیل شعر میں کون سا حسی پیکر ملتا ہے؟ زلفِ شب گوں کی چمک، پیکر سیمیں کی دمک دیپ مالا ہے سرِ گنگ وجمن کیا کہنا A) سامعہ B) لامسہ C) باصرہ D) شامہ 52 / 100 کس کا شمار غالب کے دوستوں میں ہوتا ہے؟ A) غلام غوث بے خبر B) گارسان دتاسی C) کرنل ہالرائڈ D) محمد حسین آزاد 53 / 100 علی عادل شاہ ثانی شاہی کے دادا جگت گرو کہلائے اور وہ خود کیا کہلایا؟ A) آفتاب عالم B) استاد عالم C) سرتاج عالم D) جان عالم 54 / 100 پرتھوی راج راسو’ پر سب سے پہلا تحقیقی مقالہ کس کا ہے؟ A) حافظ محمد شیرانی B) مولوی عبد الحق C) برج موہن دتّا تریہ D) محی الدین قادری زور 55 / 100 مرزا سلامت علی دبیر کہاں پیدا ہوئے؟ A) فیض آباد B) دہلی C) لکھنؤ D) اکبر آباد 56 / 100 ادبی ڈائری“ کا مصنف کون ہے؟“ A) عبد الحلیم شرر B) رتن ناتھ سرشار C) نیاز فتح پوری D) اختر انصاری 57 / 100 مشرقی ہندی کی خاص بولیاں کتنی ہیں؟ A) تین B) چار C) پانچ D) چھ 58 / 100 علی عادل شاہ ثانی شاہی کے قصیدوں میں کس شاعر کا اثر واضح طور پر جھلکتا ہے؟ A) ابن نشاطی B) ملا وجہی C) نصرتی D) ہاشمی 59 / 100 ارسطو نے اپنی کتاب ”بوطیقا“ کے کس باب میں رزمیہ شاعری پر بحث کی ہے؟ A) اکیسویں B) بائیسویں C) تئیسویں D) چوبیسویں 60 / 100 کونسا مجموعہ کلام جوش کا نہیں ہے؟ A) الہام و افکار B) گل نغمہ C) عرش و فرش D) رامش و رنگ 61 / 100 اس نثر کو کیا کہتے ہیں جس میں وزن ہو قافیہ نہ ہو؟ A) مسجع B) مقفٰی C) مرجز D) مرصع 62 / 100 فضلی نے ”کربل کتھا“ کس کے عہد میں لکھی تھی؟ A) محمد شاہی عہد B) بہادر شاہ اول کا عہد C) عہد شاہ عالم ثانی D) عہد بہادر شاہ ظفر 63 / 100 اَپ بھرنش کی اصل کیا ہے؟ A) لہٰذا B) شورسینی C) پراکرت D) بانگڑو 64 / 100 حروف قافیہ کی کل تعداد کتنی ہے؟ A) سات B) نو C) گیارہ D) تیرہ 65 / 100 پچاس ہزار روپے زید نے کس کو دیئے؟ مندرجہ بالا جملہ ضمیر کی کس قسم کی مثال ہے؟ A) ضمیر شخصی B) ضمیر تنکیری C) ضمیر اشارہ D) ضمیر استفہامیہ 66 / 100 فلسفہ کلام غالب“ کے مصنف کا نام کیا ہے؟“ A) الطاف حسین حالی B) ڈاکٹر محمد حسین C) شوکت سبزواری D) عبدالرحمن بجنوری 67 / 100 کس ادیب نے ”اردو زبان“ کو ”زبان ہندوستان“ کہا ہے؟ A) میر امن B) ناسخ C) عیسوی خان D) ملا وجہی 68 / 100 اسم آلہ کی مثال کا درست انتخاب کیجیے۔ A) ندی B) لال قلعہ C) نہرنی D) علامہ اقبال 69 / 100 ملا وجہی نے قطب شاہی خاندان کے کتنے بادشاہوں کا زمانہ دیکھا؟ A) دو B) تین C) چار D) پانچ 70 / 100 تمہارا بھائی جو امریکہ میں بر سرِملازمت ہے، اچھی تنخواہ پا رہا ہے۔ اس جملے سے ضمیر موصولہ کا درست انتخاب کیجیے۔ A) تمہارا B) جو C) اچھی D) میں 71 / 100 ”ہمارے اعلان نامے نے فراریت، ہیئت پرستی، کھوکھلی روحانیت، ماضی پرستی، فرقہ پرستی، نسلی تعصب اور انسانی استحصال کی مخالفت کی اور سائنسی عقل پسندی اور حقیقت نگاری کا مطالبہ کیا اور تغیر اور ترقی کی راہ دکھائی۔“ یہ قول کس کا ہے؟ A) پریم چند B) احتشام حسین C) سجاد ظہیر D) سردار جعفری 72 / 100 سعادت علی خان کے عہد میں کس نے لکھنؤ کا رخ کیا تھا؟ A) شاہ نصیر B) انشاء اللہ خاں انشاء C) آتش D) ناسخ 73 / 100 !احیائے جدید غزل کے عناصر اربعہ کے صحیح زمرے کی نشان دہی کیجیے A) فانی۔ حسرت۔ اصغر۔ جگر B) فانی۔ فیض۔ شاد۔ فانی C) اصغر۔ شاد۔ حسرت۔ جگر D) اصغر۔ حسرت۔ شاد۔ جگر 74 / 100 انیس سو چار عیسوی (1904ء) میں کسے شمس العلماء کا خطاب ملا تھا؟ A) محمد حسین آزاد B) اکبر الہ آبادی C) حالی D) اقبال 75 / 100 مدن سینا اور صدیاں‘ ان میں سے کیا ہے؟’ A) تجرباتی افسانہ B) تجرباتی ناول C) تجرباتی ڈرامہ D) تجرباتی نظم 76 / 100 علی عادل شاہ ثانی شاہی نے ”قصیدہ چار در چار“ کس کی تعریف میں لکھا تھا؟ A) علی داد محل B) جگت گرو C) حضرت علی D) دلربا 77 / 100 ان میں سے کون سی تصنیف حسرت موہانی کی نہیں ہے؟ A) معیار سخن B) نکاتِ سخن C) محاسن سخن D) معائب سخن 78 / 100 کس شاعر کے کلام میں ضمیاتی تلازموں اور دیومالائی افکار کی عکاسی ملتی ہے؟ A) میراں جی B) مخدوم محی الدین C) چکبست D) فراق 79 / 100 ان میں میر کے لہجے کی بازیافت کس کی شاعری میں ملتی ہے؟ A) سیماب اکبر آبادی B) ساغر نظامی C) خلیل الرحمن اعظمی D) سردار جعفری 80 / 100 ذیل کے کس تاریخی مصرع سے نصرتی کا سالِ وفات برآمد ہوتا ہے؟ A) نصرتی شہید ہوئے B) نصرتی شہادت بود C) نصرتی نے شہادت پائی D) نصرتی شہید ہے 81 / 100 غالب کی طرح کس دکنی شاعر کا خاندانی پیشہ سپہ گری تھا؟ A) نظامی بیدری B) ولی دکنی C) نصرتی D) غواصی 82 / 100 کیا وہ نمرود کی خدائی تھی؟ بندگی میں میرا بھلا نہ ہوا درج بالا شعر میں ضمیر کی کس قسم کی طرف اشارہ ہے؟ A) ضمیر شخصی B) ضمیر تنکیرئی C) ضمیر اشارہ D) ضمیر استفہامیہ 83 / 100 وہ صفت جس سے کسی کی تعداد یا ترتیب کا علم ہو۔ A) صفت ذاتی B) صفت عددی C) صفت نسبتی D) صفت مقداری 84 / 100 فسانۂ عجائب“ کا سب سے نہایت ذہین اور باعمل کردار کون سا ہے؟” A) سوداگر B) ملکہ مہر نگار C) جان عالم D) انجمن آرا 85 / 100 مندرجہ ذیل متبادل میں سے درست خطاب کی مثال کا انتخاب کیجیے۔ A) بلبلِ ہند B) بھارت رتن C) بنتِ زینب D) ابو جہل 86 / 100 کس شاعر نے باضابطہ وکالت بھی کی تھی؟ A) احسان دانش B) فانی بدایونی C) یگانہ چنگیزی D) مخدوم محی الدین 87 / 100 شبِ خوں سے منہ پھیر نہ جائے ارمانوں کی رو” خیر ہے تیری لیلاؤں کی اُن سب سے کہہ دو ”آج کی شب جب دیے جلائیں اونچی رکھیں لو یہ فیض کی کس نظم سے ماخوذ ہے؟ A) زنداں کی ایک صبح B) اے روشنیوں کے شہر C) ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے D) دستِ تہہِ سنگ 88 / 100 دربارِ دہلی‘ اور ’برقِ کلیسا‘ کس شاعر کی مشہور نظمیں ہیں؟‘ A) چکبست B) نظم طباطبائی C) اکبر الہ آبادی D) عظمت اللہ خان 89 / 100 اردو ادب کے کس مورخ نے مثنوی ‘علی نامہ’ کو دکنی ادب کا شاہنامہ قرار دیا ہے؟ A) رام بابو سکسینہ B) انور سدید C) جمیل جالبی D) سیدہ جعفر 90 / 100 تصدق حسین خان“ کس شاعر کا اصل نام ہے؟” A) جوش B) آتش C) فانی D) شوق لکھنوی 91 / 100 عصمت چغتائی نے ممبںٔی میں رہنے والے حیدر آبادی خاندان کی کہانی کس ناول میں بیان کی ہے؟ A) ٹیڑھی لکیر B) ضدی C) معصومہ D) سودائی 92 / 100 کہے جاتے وہ سنتے یا نہ سنتے زباں تک حالِ دل آیا تو ہوتا کس شاعر کا شعر ہے؟ A) ذوق B) درد C) ناسخ D) آتش 93 / 100 اسم نکرہ کی پہچان کیجیے۔ A) گول گھر B) گاندھی میدان C) گیا D) ندی 94 / 100 آثارِ ابوالکلام“ کا مصنف کون ہے؟” A) عابد حسین B) محمد مجیب C) ذاکر حسین D) قاضی عبدالغفار 95 / 100 ذیل کا شعر کس کا ہے؟ توڑا ہے لامکاں کی حدوں کو بھی عشق نے زندانِ عقل تیری تو کیا کائنات ہے A) مجروح سلطان پوری B) فانی بدایونی C) حسرت موہانی D) فراق گورکھپوری 96 / 100 ”اب نہیں دل کو کسی صورت ، کسی پہلو قرار‘ صحیح مصرعے سے شعر مکمل کیجیے۔ A) ہم یہ سمجھے تھے کہ اب دل کو شکیبا کر دیا B) اضطراب شوق نے اک حشر برپا کر دیا C) اُس نگاہِ ناز نے کیا سحر ایسا کر دیا D) کیا کیا میں نے کہ اظہارِ تمنا کر دیا 97 / 100 روپے ، آنے ، پائی“ اور ”مون تاز“ جیسے تجرباتی افسانوں کا مصنف کون ہے؟“ A) احمد ندیم قاسمی B) خواجہ احمد عباس C) راجندر سنگھ بیدی D) سعادت حسن منٹو 98 / 100 متھرا اور سلیا“ کس ناول کے کردار ہیں؟” A) ایک چادر میلی سی B) لندن کی ایک رات C) آگ کا دریا D) گؤدان 99 / 100 جدیدیت کی سیر“ کا مصنف کون ہے؟” A) شمس الرحمٰن فاروقی B) گوپی چند نارنگ C) حامدی کاشمیری D) حیات اللہ انصاری 100 / 100 ان میں سے کون سی کتاب غزلیات کا مجموعہ نہیں ہے؟ A) گلزارِ داغ B) آفتابِ داغ C) یادگارِ داغ D) فریادِ داغ Your score isThe average score is 0% 0% Restart quiz Please Rate The Test Send feedback Follow for Updates: Telegram WhatsApp Instagram Share is Caring: Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on X (Opens in new window) X Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on Reddit (Opens in new window) Reddit Related